the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان


ریاست مغربی بنگال کی آئرن لیڈی نے انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے انتہا پسندی پر رائے کا اظہار کرنے والے عامرخان ،شاہ رخ خان اور اے آررحمان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
 کولکتہ میں مسلمانوں کے اجتماع سے خطاب میں ممتا بینرجی نے مسلمان اداکاروں کو پاکستانی ایجنٹ کہنے والوں پر سخت تنقید کی ، اور کہا کہ عامر اور شاہ رخ نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جو ملک مخالف ہوبلکہ دونوں نے ملک کی اتحاد اور سالمیت کی بات کی ہےاور



اس کے تحفظ کے لئے اپنے جذبات کااظہار کیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے بچپن سے آئین سے واقف ہیں، جس نے انہیں اظہار رائے کا حق دیا ہے،عامر نے وہی کہا جو انہوں نے محسوس کیا،ان کی بیوی نے وہی کہا جو انہوں نے محسوس کیا۔
شاہ رخ خان اور اے آر رحمان بھی انتہا پسندی پربولے،لیکن انہیں نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟۔ممتا بینرجی نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ انہیں ملک چھوڑنےکا کہہ رہے ہیں، وہی ملک کے دشمن ہیں اور اسے کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.